QALAM KAAR BY JAVERYA ATA UR REHMAN

ABOUT WRITER:

السلام علیکم!
میرا نام جویریہ عطاءالرحمن ہے۔ مجھے شروع سے ہی پڑھنے کا بہت شوق رہا ہے۔(لیکن اپنی کورس بکس نہیں 🤧) میں ناولز پڑھتی تھی اور پڑھتے پڑھتے مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ کب میں لکھنے کی کوشش کرنے لگی۔۔۔ آج سے ایک سال پہلے تک میں نے کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ میں بھی ایک رائٹر بن سکتے ہوں۔ لیکن قسمت میں جو لکھا ہو وہ کون ٹال سکتا ہے؟
اس وقت میری چار تحاریر شائع ہو چکی ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ یقیناً بہت سی خامیاں بھی ہوں گی۔ لیکن میں مزید اچھا لکھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔
میری تحاریر میں
دلِ شکستہ
زیست
انت الحب
قلم کار
شامل ہے۔ اس کے ساتھ ہی مجھے دیں اجازت۔ بہت شکریہ

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

QALAM KAAR AFSANA

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *