Qalb E Momin By Aleesha Azhar Urdu Novel
Welcome to NovelsClubb – The Club of Quality Content
NovelsClubb, founded by Laiba Syed, is a platform dedicated to celebrating Urdu literature and empowering online writers. With a vision to create opportunities for talented writers to earn from their passion, NovelsClubb has established itself as a trusted name among readers and authors alike.
alisha_azhar1 : مصنفہ کی انسٹاگرام ائی ڈی
, ناول جونرا : رومانٹک ، مسٹری ، سسپنس, اسلامک
ناول سٹیٹس : جاری
ناول خلاصہ : یہ کہانی ہے ایک ایسے روحانی سفر کی، جو عیسائیت سے اسلام کی
روشنی تک لے جاتا ہے۔
یہ تب کی بات ہے جب آنکھوں سے نہیں، دل سے دیکھنے کا ہنر عطا ہوتا ہے،
جب وہ دکھائی دینے لگتے ہیں جو نظروں سے اوجھل ہوتے ہیں۔
یہ چار مسافروں کی داستان ہے، جو کوریا کی سرزمین کی جانب روانہ ہوتے ہیں—
وہ کھولتے ہیں ایسے دروازے، جن کے پیچھے چھپے ہیں پرانے راز، کچھ نشانیاں،
اور کچھ ایسی سچائیاں جو زندگی بدل دیتی ہیں۔
یہ محض ایک سفر نہیں، یہ ایک بیداری کی داستان ہے—
جہاں ہر قدم ایمان کی نئی روشنی لے کر آتا ہے۔