Qarb By Sumera Hayat -Pdf Download Available
Qarb By Sumera Hayat -Pdf Download Available
Gener : childhood marriage, Domestic violence, Mystery, Romance
اس ناول میں آپ پڑھیں گے ضروری نہیں آنکھوں دیکھا ہمیشہ سچ ہو اور آپ جیسا پلین کریں زندگی ویسی ہی پرسکون اور خوبصورت ہو ، ہر راحت کے بعد آزمائش ہے اور آزمائشوں میں رشتے ان کا تقدس اور احساس نہیں بھولنا چاہیے ، کسی کے جانے سے دنیا رک نہیں جاتی اور ہر حادثے کی وجہ آپ نہیں ہو سکتے کچھ چیزیں قسمت میں نہیں ہوتیں!
قرب ناول ایک پیڈ ناول ہے جو کہ بچپن کے نکاح ، گھریلو جھگڑوں اور محبت پر لکھا گیا ہے ، یہ ایک , پراسرار تجسس اور رازوں بھری داستان ہےقرب
جو ہر قاری کو پہلی سطر سے آخری تک اپنے ساتھ باندھے رکھے گی ،
ناول کی کچھ اسنیک پیک آپ سب کے ساتھ شئیر کی جارہی ہے ،
پوری کہانی جاننے کیلئے ناولز کلب ایپ سے ناول خریدیں محض 300 روپے میں ،
پڑھنے کے بعد ایپ پر ریوو اینڈ کمنٹ کرکے ہمارا اور مزید پڑھنے والوں کا حوصلہ بڑھائیں شکریہ
Post Comment