Raah E Rast By Rukhsar Ijaz-Complete Pdf
Raah E Rast By Rukhsar Ijaz -Pdf Download Available
Instagram Id: rukhsar.ijaz_writes
Genre: Religious, Spiritual
Description:
یہ ایک ایسے فرد کی کہانی ہے جو برائی اور گناہ کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ ہرطرح کی برائی سے لطف اندوز ہونا اپنی زندگی کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرنا ہی زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔ گناہوں سے انسان وقتی
مزه تو حاصل کر لیتا ہے مگر سکون اوراطمینان چھین جاتا ہے۔ یہ کہانی کوئی من گھڑت کہانی نہیں بلکہ سچائی اورحقیقت پر مبنی ہے جسے میں اپنے الفاظ کے ذریعے تحریر کرنے جا رہی ہوں۔ کرداروں کے نام فرضی ہیں مگر اس کہانی کے واقعات حقیقت پر مبنی ہیں۔ میں اس تحریر کے ذریعے لوگوں کو پیغام دینا چاہتی ہوں اللہ کی حدود مذاق نہیں ہوتی غلط راہ پہ چلنا ہماری زندگی کو برباد کر دیتا ہےسکون اوراطمینان بھی چھین لیتا ہے۔ اللہ اگرچاہے تو وہ ہدایت دے دے چاہے تو گناہوں کے ساتھ ہی موت۔
انسان کو اللہ موقع دے دے تو وہ ضائع نہیں کرنا چاہیے ہو سکتا ہے وہ ہمارا آخری موقع ہو۔ جسے موقع مل جائے اوروہ اس کا فائدہ اٹھا لے تو وہ امرہوجاتا ہے، وہ اللہ کی راہ پہ چلنے کے لیے چن لیا جاتا ہے، وہ اس کا پیغام لوگوں تک پہنچانے کے لیے چن لیا جاتا ہے۔ اللہ ہمیں بھی ایسے لوگوں میں چن لے جواس کے برگزیدہ بندے ہوتے ہیں اس کا پیغام لوگوں تک پہنچانے والے۔ امید ہے آپ کومیری یہ کاوش پسند آئےگی میں نے پوری کوشش کی ہےاس کہانی کو خوبصورتی سے آپ لوگوں کےسامنے پیش کروں۔
Post Comment