Raah e Sukoon By Hafsa Javed PDF Download
Genre: love story
Status: ongoing
کیونکہ وہ ایک سپر سٹار ہے اور جو کام وہ کر رہا ہے وہ گناہ ہے وہ اور اس کا پورا کریزی گروپ غلط کام کر رہا ہے۔ پتہ ہے اللّٰہ نےگانے سننے کو حرام قرار دیا ہے۔ گانے گانا حرام ہے۔ جو لوگ آج گانے سنتے ہیں قیامت کے دن انہیں جہنم میں ڈالا جائے گا اور ان کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔ اور جو گانے گاتے ہیں ان کی زبانیں لمبی کر دی جائیں گی۔ جانتی ہوں پچھلی قوموں پر عذاب کیوں نازل ہوا؟ کیونکہ وہ اللّٰہ کی نافرمانی کرتی تھی۔ اور پھر ہمیں دیکھو کیا ہم اللّٰہ کا حکم مانتے ہیں؟ نہیں ہم بھی اللّٰہ کا حکم نہیں مانتے ہم اپنا دنیا میں آنے کا مقصد بھول چکے ہیں۔ جو اللّٰہ کو راضی کرنا ہے۔ پر پتا ہے ہم کیا کر رہیں ہیں؟ ہم اپنے اعمال سے اللّٰہ کو ناراض اور شیطان کو راضی کر رہیں ہیں۔
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Download Link of all epi is given below:
Raah E Sukoon By Hafsa Javed Epi 1
Raah E Sukoon By Hafsa Javed Epi 2
Raah E Sukoon By Hafsa Javed Epi 3
Raah E Sukoon By Hafsa Javed Epi 4
Raah E Sukoon By Hafsa Javed Epi 5
Raah E Sukoon By Hafsa Javed Epi 6
Raah E Sukoon By Hafsa Javed Epi 7