Rah Guzar By Dua Fatima Pdf Download

Rah Guzar By Dua Fatima Pdf Download

  • Raah guzar is a tale of the bitter face of life…depicting how one goes through the challenges and tests decided by Allah for us. It is the story of four individuals, Iman Zaviyar, Irtiza Murad, Ghazal Arshad and Rumais Jahanzaib…how life tests them, their patience, their faith, their love.
    راہ گزر کہانی ہے صبر کرنے والوں کی۔۔۔تنہائیوں میں رونے سسکنے والوں کی۔۔۔ٹوٹ کر بکھرنے والوں کی۔۔۔بکھر کر جڑنے والوں کی۔۔۔ایمان کو پانے والوں کی۔۔۔ظلم مٹانے والوں کی۔۔۔جدا ہو جانے والوں کی!
  • Status : Episodic
  • Genre: Childhood lovers
  • Sneak Peak:
    “جی تو رمیص جہانزیب۔ آپ کیا کہیں گے اس بارے میں؟ تجربہ تو ہے نہیں ان کے پاس۔”، انہوں نے رمیص سے پوچھا تو غزل کو بے ساختہ ہی چڑ سی ہوئی۔ اس سے کیوں پوچھ رہے تھے وہ؟
    رمیص بڑے ہی مزے سے مسکرایا تھا۔
    “آئی تھنک کہ انہیں ایک موقع دینا چاہئے۔ ظاہر ہے کہ یہ اتنی بڑی جگہ سے پڑھ کر آئی ہیں۔۔۔کچھ ٹائم یہاں کام کریں گی تو تجربہ بھی مل جاۓ گا۔ جب کچھ مہینے کا تجربہ آ جاۓ گا ان کے پاس، تو آپ ان کی تنخواہ بڑھا دینا۔ تب تک ان کو کچھ کم تنخواہ پر رکھیں، کیوں؟”، رمیص نے نہایت سنجیدگی سے صوبر سے انداز میں کہہ کر ابرو اچکا کر اسے دیکھا تو وہ فورا ہی سر ہلانے لگی۔
    اچھی ترکیب تھی یہ! تجربہ بھی حاصل ہو جاۓ گا اور جاب بھی مل جاۓ گی۔ اس نے بے اختیار سوچا تھا۔ اس کے فورا سے سر ہلانے پر رمیص نے بے ساختہ ہی لبوں پر ہاتھ رکھ کر امڈ کر آتی مسکراہٹ کو روکا تھا۔ صد شکر کہ غزل نے اس کی مسکراہٹ نہیں دیکھی تھی۔
  • Instagram user ID: @duafatimawrites_

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

PDF Download Link of all episodes:

Rah Guzar By Dua Fatima Epi 1-NC

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *