RASAM E WAFA BY NOOR UL HUDA COMPLETE NOVEL

RASAM E WAFA BY NOOR UL HUDA COMPLETE NOVEL

” مجھے پتہ نہیں کیوں ایسا لگ رہا ہے جیسے اب وہ تمہیں کڈنیپ کروانے کی غلطی نہیں کرے گا ۔دو بار جو اس کے ساتھ ہو چکا ہے اس سے سبق تو سیکھ ہی گیا ہو گا ۔”
شانزل نے ہنستے ہوئے کہا۔
” مجھے بھی یہی لگ رہا ہے جیسے اس بار وہ کچھ اور کرنے والا ہے۔”
” کچھ اور مطلب؟”
شانزل نے پوچھا۔
” مطلب شاید تمہیں نقصان پہنچانا چاہے۔کیئرفل رہنا۔”
امید نے اپنی خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اسے محتاط رہنے کا کہا۔
” اگر ایسا ہوا تو میرا کیا ہو گا ؟ مجھے تو تمہاری طرح فائیٹ کرنا بھی نہیں آتا۔تم مجھے بچا لو گی نہ؟”
شانزل کا لہجہ مزاحیہ تھا۔
” ویری فنی! زندگی میں کچھ سیکھ لیتے تو ایسے لڑکی سے مدد تو نہ مانگ رہے ہوتے۔”

RASAM E WAFA IS A FAMILY BASED SUSPENSE NOVEL WRITTEN BY NOOR UL HUDA. TAP ON LINKS BELOW TO DOWNLOAD ITS PDF.

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

ONLINE READ HERE:

DOWNLOAD PDF :

RASAM E WAFA COMPLETE

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *