Rasm By Nabeela Aziz PDF Download
“آپ ٹھیک تو ہیں نا۔۔؟”
ہارون نے کہنی کے بل اٹھتے اس کی کلائی چھو کر دیکھی
“مجھے ہاتھ مت لگائیں پلیز۔۔”
وہ ناگوار لہجے میں بولی
“کیوں ہاتھ نہ لگاؤں، یہی تو وقت ہوتا یے اُ کو ہاتھ لگانے کا۔۔”
اس نے معنی خیزی سے کہتے ہوئے شہربانو کو اپنی سمت جھکا لیا
Download Link is given below: