THYRSIS BY SOFIA EMAN

Genre : childhood trauma , light romcom

Description ( in Urdu) :

تائرسس میرا پہلا مکمل ناول ہے ۔اسے میں اپنا ڈیبیوٹ ناول بھی کہتی ہوں۔ہر نئے لکھاری کی پہلی تحریر کی طرح یہ ناول بھی اپنی تحریر میں ذرا کچا اور کرداروں میں ذرا ایمیچور محسوس ہو سکتا ہے۔اس کہانی کو لے کے میرے پاس کرنے کو کچھ خاص بڑے دعوے تو نہیں پر یقین سے اتنا ضرور کہ سکتی ہوں کہ اس کہانی کو پڑھنا آپکے لیے ایک خوبصورت تجربہ ثابت ہو گا۔

اس کتاب کا نام ” تائرسس” مراد ایک ایساشخص جو آپکو بہت عزیز تھا اور پھر اپنےاُسے کھو دیا۔ لیکن حقیقت میں آپ نے اپنی زندگی کے آخری صفحے تک اُسے اپنے ساتھ ہی پایا۔ہر ہر چیز میں اُسکےساتھ گزرے لمحوں کو محفوظ پایا کیونکہ لمحے ہمیشہ محفوظ رہتے ہیں۔
تائرسس لمحوں کی کہانی ہے۔
ایک کردار جو لمحوں میں قید تھا۔
اور دوسرا کردار جو لمحوں میں جیتا تھ

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

CLICK HERE TO DOWNLOAD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *