NovelsClubb

"Club Of Quality Content!"

RISHTE DIL K BY HOOR SHUMAIL

کیا بات ہے ارحم تیرا موڈ کیوں اتنا خراب ہے ؟ صابر نے اسے بلاوجہ سیکرٹری کو ڈانٹتے دیکھا تو خود کو پوچھنے سے روک نہ سکا
کچھ نہیں بس یوں ہی ذرا غصہ آ گیا تھا اس نے کرسی کی پشت سے ٹیک لگا لی
” یوں ہی تو غصہ نہیں اتا میرا خیال ہے تو کسی اور کا غصہ سب پر نکال رہا ہے لیکن خیر تو بتانا نہیں چاہ رہا تو الگ بات ہے”
صابر نے گھہری نظروں سے اپنے خوبرو دوست کو دیکھا
ارحم مسکرا کر سیدھا ہو بیٹھا
ایسی کوئی بات نہیں ہے یار بس صبح ذرا موڈ خراب ہو گیا تھا ”
صابر نے مسکرا کر اسے دیکھا

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

ONLINE READ:

[dflip id=”3709″ ][/dflip]

PDF DOWNLOAD BUTTON:

RISHTE DIL KAY COMPLETE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *