Sataish Sarab By Kanwal Amin PDF Download

Sataish Sarab By Kanwal Amin PDF Download

Status : complete
Genre : Social issue
Writers insta I’d : @kanwalaminofficial
Description:
ہے قصہ یہ سائرہ اور زرناب کا
نفرت کی جلتی آگ کا
چہروں پر پڑے نقاب کا
افسانہ ہے ستائش سراب کا
زیادتیوں کے حساب کا
اپنوں کے بدلے انداز کا
ہے افسانہ ستائش سراب کا
ان دیکھے سے اک خواب کا
گہرے سے اک راز کا
ہے افسانہ ستائش سراب کا
promotion scene:
“واقع گریٹ ۔ آپ نے مجھے ایکٹنگ سے منع کیا ”
“اس سب میں اب ایکٹنگ کہاں سے آ گئ ” سائرہ اب کے قدرے جھنجھلا گئ۔
” اسٹاپ بینگ سو انوسینٹ ، جسٹ سے یس آور نو ”
پاس پڑے کانچ کے شو پیس کو اس نے زور سے زمین پر پٹک دیا۔ سائرہ نے کانوں پر ہاتھ رکھ لیا ۔
“ہاں ، ہاں ، ہاں روکا تھا مگر تمھاری بھلائی کیلئے ، وہ دنیا ہمارے لیے نہیں ہے ۔۔۔۔
وہ کچھ اور بھی کہہ رہی تھی مگر اس کے سر پر ایک بھاری بھرکم چیز گری ، چند ہی پل میں وہ خون سے نہائی آنکھوں میں بے یقینی کے تاثر لیے اپنی بہن کو دیکھ کر رہ گئ جس کی آنکھیں نفرت اور ہتک سے سرخ ہو رہی تھیں ۔

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

PDF DOWNLOAD LINK:

Sataish Sarab By Kanwal Ameen Complete

ONLINE READ:

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *