SAYA E MUHABBAT BY KHADIJA SHAKEEL PDF

SAYA E MUHABBAT BY KHADIJA SHAKEEL PDF

یا اللہ! یہ لڑکا تو انتہائی غلیظ ہے۔” ساریہ اور وجیہہ لیپ ٹاپ کھولے بیٹھی تھیں۔ اور ان کے سامنے عباس رضوی کے کمرے کا منظر چل رہا تھا۔ وجیہہ ایک بار عباس کے فلیٹ پر جاچکی تھی تو اس کے کمرے میں ایک انچ کا مائیکرو کیمرہ لگا پایا تھا۔ جو اتنا چھوٹا تھا جو کسی کو ڈھونڈنے سے بھی نہ ملتا۔
سامنے چلتے منظر کو دیکھنے کی ان میں ہمت نہیں تھی وجیہہ نے نے اسکرین آف کردی۔ وہ بیہودہ مناظر دیکھ کر گناہ نہیں کما سکتی تھیں۔ وجیہہ اور ساریہ ساتھ رھتی تھیں۔ اور دونوں عباس رضوی کے خلاف ثبوت جمع کر رہی تھیں۔ وجیہہ اور ساریہ کے علاوہ وجیہہ کی بہن کی خودکشی کا یونیورسٹی میں کسی کو نہیں پتہ تھا۔
” یار یہ لڑکا تو حد سے زیادہ برا ہے۔” ساریہ حیران تھی۔
“پر اس کے بارے میں لگائے گئے میرے سارے اندازے بالکل ٹھیک ہیں۔” وجیہہ کے چہرے پر تکلیف کے آثار نمایاں تھے۔ ساریہ نے اسے خود سے لگا لیا۔ وہ ایک بار پھر اپنا ضبط کھو چکی تھی۔ ساریہ کے نمبر پر کال آئی تو اس نے وجیہہ کو دور کرتے ہوئے کال اٹھائی۔

Download Link is given below:

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

SAYA E MUHABBAT BY KHADIJA SHAKEEL

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *