Dil Aur Tum By Syeda Naqvi Pdf Download
- username : letsdo7648
- Status : ongoing
- Genre : Romantic
- Description : اس کہانی میں مین لیڈ شعیب اور حمنہ ہیں اور سیکنڈ لیڈ عمار اور آمنہ ہیں۔ شعیب ایک بڑے گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور عمار اسکا کزن ہے جو کے شعیب کیلئے بھائیوں کی طرح ہے اور وہ بچپن سے ان کے ساتھ رہتا ہے۔ آمنہ شعیب کی بڑی بہن ہے اور اسکی طلاق ہو چکی ہے اور دو بچے ہیں۔ شعیب اپنی یونیورسٹی کے زمانے میں کسی وجہ سے حمنہ سے نکاح کرتا ہے لیکن اس بارے میں صرف عمار کو معلوم ہوتا ہے۔ آجکل شعیب ایک بہت بڑا بزنس مین ہے لیکن اس نے ابھی تک اپنے گھر میں حمنہ کے بارے میں کسی کو نہیں بتایا۔ دوسری جانب عمار آمنہ کے بچوں کو بچپن سے اپنے بچوں کی طرح پالتا ہے لیکن اس کے دل میں کبھی بھی آمنہ کیلئے کوئی غلط خیال نہیں آتا لیکن آمنہ اپنی پہلی شادی سے بھی پہلے کا عمار کو پسند کرتی ہے لیکن اسکو بتاتی نہیں۔
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
PDF Download Link:
Dil Aur Tum By Syeda Naqvi Epi 1-NC
Dil Aur Tum By Syeda Naqvi Epi 2-NC