Saya E Rya By Humaiza Khattak Urdu Novel
➥Genre : Spiritual,Religious,Fun,Love triangle,Sorrow,Trust,Friendship,Regret,Trauma
➥Troupes: Hidden love,Trust,Simplicity
➥Story description ( in urdu): سایۂ ریا کہانی ہے آزمائش کی۔بیٹی جو باپ کی جدائی سے آزمائی گئی کیا وہ اپنی سیاہی سے باہر نکل سکے گی۔؟بھائی جسے بہن پر بھروسے سے آزمایا گیا کیا وہ اپنی بہن پر بھروسہ کر پائے گا۔؟اور ایک ایسا کردار جسے محبت سے آزمایا گیا۔کیا اسے اسکی محبت ملے گی یا وہ ہو جائے گا اپنی محبت سے دستبردار۔؟؟کیا یہ سارے کردار آزمائشوں پر پورا اتر سکیں گے یا خود کو بے وقعت کر دیں گے۔؟؟
➥Writer Instagram I’D : @humaiza.khattak.official