Shabb E Intzar By Ayna Baig PDF Download

Shabb E Intzar By Ayna Baig PDF Download

Shabb E Intzar By Ayna Baig PDF Download

شب انتظار از عینا بیگ
ڈسکرپشن: ایک خوبصورت داستانِ وفا

“کیوں کر رہے ہیں ایسا آپ؟” اس کا دل اس شخص کے لیے سو بار پگھلتا تھا۔

“یہ بس اسٹاپ والی بات پر کہہ رہی ہو یا اریب والی؟ پہلی میری مجبوری ہے اور دوسرا فرض!”

“مجبوری بھی تو خود بنائی ہے۔ آپ منع کردیتے کہ نہیں چھوڑ سکتا۔” وہ کتابیں تھامے آگے بڑھ رہی تھی۔

“اب منع کردوں گا کہ۔۔” وہ آگے دیکھنے لگا۔۔ جانے کہاں۔۔

“کہ؟” وہ ٹھہری۔

“کہ نہیں چھوڑ سکتا۔” وہ خاموش ہو گیا اور ایک لبی خاموشی دونوں کے درمیان پھیل گئی۔

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Pdf Link To All Episodes Is Given Below:

Shabb E Intzar By Ayna Baig Epi 1  (Edited)

Shabb E Intzar By Ayna Baig Epi 2

Shabb E Intzar By Ayna Baig Epi 3

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *