Sharr se Khair tk Ka Safar by Shahana Rukhsar
Story Theme :
روحانی بیداری، توبہ، خود احتسابی، محبت، صبر، ایمان اور دنیا سے آخرت تک کے سفر کی حقیقت۔
Novel Tropes : Islamic , Spiritual Journey, Repentance & Redemption, Tragic Love, Inner Healing, Faith & Self Realization, Life, Death & Afterlife
Novel Description in urdu:
زندگی کی راہوں میں انسان کبھی اپنی خواہشات، غلط فیصلوں اور کمزوریوں کے باعث ایسے راستوں پر چل پڑتا ہے جہاں دل بے سکون اور روح تھک جاتی ہے۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کی روح سکون کی تلاش میں بھٹکتی رہی۔ غلطیوں، ندامت اور توبہ کے سفر سے گزرتے ہوئے وہ آخرکار اپنے رب کی طرف لوٹ آئی۔ “شر سے خیر تک کا سفر” دراصل ایک دل کی بیداری کی داستان ہے، جو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ سچی توبہ انسان کو گناہوں کی تاریکی سے نکال کر اللہ کی رحمت اور سکون کی روشنی تک پہنچا دیتی ہے۔
Instagram ID (with same spellings):
shahanarukhsar66_
وہ اکثر کہا کرتی تھی کہ اس کی روح تھک چکی ہے، اسے سكون کی ضرورت ہے۔
جب وہ موت کی بات کرتی تو سب اسے فوراً روک دیتے۔
ایسا نہیں کہتے، موت نہیں مانگی جاتی۔
وہ کہتی تھی جس دن میری توبہ قبول ہو جائے، اسی دن مجھے موت آ جائے۔
اس کی ایک اور خواہش بھی تھی۔
اللہ کرے ، رمضان میں مجھے موت نصیب ہو، اور میں نماز کے سجدے میں ہوں۔اور آج، اس کی وہ سب دعائیں پوری ہو چکی تھیں۔ وہ نماز کے سجدے میں اپنے رب کے حضور حاضر ہو گئی تھی۔اس کی روح کو وہ سکون مل چکا تھا جس کی وہ مدتوں سے طلبگار تھی۔۔۔
Click On this Link Below To Download novel:
Sharr Sy Khair Tk Ka Safr By Shahana Rukhsar-NC
📱 Download Our Android App
Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!











Leave a Reply