Sisakti Ah by Mehmal Noor PDF Download

Sisakti Ah by Mehmal Noor PDF Download

Sisakti Ah by Mehmal Noor PDF Download

Genre: cousin marriage based, love story
Status: complete

شاہ ویز چار سال گزر چکے ہیں۔۔۔لیکن میں آج بھی وہی کھڑی ہوں۔۔۔آپ کے قتلوں کو سزا مل گئی۔۔۔آپ کے جانے کے بعد بہت سے لوگوں کو آپ کی وجہ سے انصاف مل گیا۔۔۔لیکن ان سب میں مجھ سے میرا شوہر اور میرے شازل سے اسکا باپ چھین گیا۔۔۔آغا جان کسی سے بات نہیں کرتے۔۔۔گھر میں بند ہوکر رہ گئے ہیں۔۔۔ بی جان بھی چپ سی ہوگئی ہیں۔۔۔اور ہمنا بینش بھی کم ہی آتی ہیں۔۔۔میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ آپ مجھ سے اس قدر محبت کرتے تھے۔۔کہ میری امی اور بھائی کہ مرنے کا بھی نہیں بتایا وہ بھی صرف اسلیے کے مجھے تکلیف ہوگی۔۔مجھے ارسل نے بتایا۔۔آپ نے یہ کیوں نہیں سوچا کہ آپ کے جانے کے بعد مجھے کس قدر تکلیف ہوگی۔۔۔میں اگر جی رہی ہوں تو صرف اسلیے کے آپ نے کہا تھا کہ آپ کے لیے آپ کے اپنوں کا خیال رکھو۔۔۔شاہ ویز میں اندر سے زندہ لاش بن چکی ہوں۔۔۔میری ہر خوشی آپ سے تھی۔۔آپ نہیں ہیں تو کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔آپ تو چلے گئے ہیں لیکن مجھ میں زندہ ہیں۔۔۔۔لوگ مجھے دیکھ کر نظریں جھکا لیتے ہیں کہتے ہیں کہ میں شاہ ویز زمان کی عزت ہوں۔۔۔جس نے کسی کی بیٹی کی عزت بچاتے ہوئے جان دے دی۔۔۔عبریش سسکتے ہوۓ بول رہی تھی۔۔۔
مام چلے۔۔۔؟؟شازل بابا بولا رہے ہیں۔۔۔؟؟ڈارئیور عبریش کے قریب آکر ادب سے بولا۔۔۔
عبریش نے چونک کر اسکی طرف دیکھا۔۔۔اور خاموشی سے اٹھ کر اسکےساتھ چلنے لگی۔۔۔پھر ایک نظر شاہ ویز کی قبر کو دیکھا۔۔۔جس کے قطبہ پر لکھا تھا۔۔۔
بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔۔
عزتوں کا محافظ شہید ایم این اے شاہ ویز زمان

Download Link is given below:

Sisakti Ah By Mehmal Noor Complete

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *