Syaah Sufaid by Tehreem Siddiqui
Insta Id: tehreem_siddiqui
Novel status: episodic
Genre: General fiction
Description: جب سیاہ اور سفید ملتے ہیں تو ایک نیا رنگ جنم لیتا ہے۔ سرمئی۔ یعنی محبت کا رنگ۔ لیکن اگر یہی سیاہ اور سفید کسی دوسرے رنگ سے مل جائیں تو صرف تباہی جنم لیتی ہے۔ کیونکہ جہاں محبت نہیں ہوتی وہاں نفرت ہوتی ہے اور نفرت صرف تباہ کرتی ہے۔
“سیاہ سفید” بھی ایسے کرداروں کی کہانی ہے جو محبت کے سرمئی رنگ سے متعارف ہونے سے پہلے دوسرے رنگوں سے روشناس ہوجاتے ہیں۔ یہ رنگ مختلف طرح اِن کرداروں کی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ کسی کو جوڑ دیتے ہیں۔کسی کو توڑ دیتے ہیں۔
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
TAP ON LINK BELOW TO DOWNLOAD THIS NOVEL:
Syaah Sufaid By Tehreem Siddiqui EPI 1
Syaah Sufaid By Tehreem Siddiqui EPI 2
Syaah Sufaid By Tehreem Siddiqui EPI 3
Syaah Sufaid By Tehreem Siddiqui EPI 4