Jaanam By Laiba Nasir Complete Pdf

JAANAM BY LAIBA NASIR S A VERY CLASSIC NOVEL WHICH TELLS ABOUT THE STORY OF 4 SIBLINGS., THIER LOVE, BOND AND AFFECTION TOWARDS EACH OTHER. وہ پتھرآئی آنکھوں سے اپنے ہاتھوں میں موجود کاغذ کا وہ ٹکرا دیکھ رہا تھا۔۔ آنکھوں کے سامنے دھند سی چھاتی محسوس ہو رہی تھی۔۔ وہ کوئی کاغذ نہیں تھا […]

Continue Reading

RUBARU BY ASIA RAEES KHAN PDF DOWNLOAD

روبرو نا پسندیدگی اور نہ چاہنے کے باوجود اپنے عزیز استاد اور ماموں جان کی وجہ سے رشتہ ازواج میں بندھے صوفی اور ہارون کی کہانی ہے ’ روبرو ‘۔ دوسری شادی، عمر کے فرق، نوک جھونک اور رومانس کے ساتھ آپ جانیں گے کہ اکثر بڑوں سے زیادہ واضح سوچ اور درست تجزیہ بچوں […]

Continue Reading

MUHABBAT KI ZMANAT BY SANA SUFYAN KHAN

اندھیری رات۔۔سنسان سڑک، بھاگتے پیرو میں کنکری چبھ گئی لیکن یہاں پرواہ کسے تھی۔۔ بھاگتے پیرو سے وہ پیچھے مڑ مڑ کر دیکھتی اللہ سے دعائیں مانگتے اس کی زبان سوکھ رہی تھی۔۔ “یا اللہ تو ہی مالک و خالق ہے۔یا اللہ تو رب ارحیم ہے۔اے اللہ تو چاہے جس کو عزت دے۔تو چاہے جس […]

Continue Reading

CHIRAAG E SHAM SE PEHLE BY HUMA WAQAS

یہ ہے سن 1986 اور یہ اندھیرے میں ڈوبا دنیا پور کے قریب کا ایک نواحی گاٶں مٹھن ہے ، جہاں کچی مٹی کی دھول اُڑاتی من من مٹی سے بھری گلیوں میں کچے مکان زیادہ اور پکے مکان کم ہیں پر انہی مکانوں میں اونچاٸ پر رکھ کر بناٸ گٸ ایک حویلی حاکم قصر […]

Continue Reading

DIL PATHAR KA BY RAMSHA HUSSAIN

چھوٹی سی زندگی ہے ہر بات میں خوش رہو، جو چہرہ پاس نہ ہو اس کی آواز میں خوش رہو جو لوٹ کر نہیں آنے والے ان کی یادوں میں خوش رہو کل کس نے دیکھا ہے؟ اپنے آج میں خوش رہو۔ ڈاٸری پہ لکھنے کے بعد اس نے مسکراکر اس کو بند کیا اور […]

Continue Reading

HARMAN NASEEB NA THE BY HUMA WAQAS

سوٸ نہیں ابھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تارز نے بھنویں اچکا کر کہا۔۔۔ اور سامنے بیڈ پر بیٹھی ندوہ کی طرف دیکھا۔۔۔۔ آپ کا ویٹ کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ ندوہ نے محبت بھری مسکراہٹ چہرے پر سجا کر مدھر سی آواز میں کہا۔۔۔ تارز تانیہ اور حبان کو خوب تنگ کرنے کے بعد اب کمرے میں آیا تھا ۔۔۔ […]

Continue Reading

HOMESICK BY ZAINA ZULFI COMPLETE

ZAINA ZULFI is the author of novel HOMESICK..It’s an excellent HAVELI, AGE DIFFERENCE BASED NOVEL..It contains multiple couple’s stories … Description: یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو زندگی کی بگھی پر سوار مختلف مشکلات کا سامنا کرتی اپنی کمزوریوں کو اپنی طاقت بناتے ہوئے اپنی بیماری کا مقابلہ کرتی ہے۔۔ اب یہ بگھی […]

Continue Reading

ISHAQ QAID SEASON 1,2 BY RAMSHA HUSSAIN

Genre: ایج ڈفرنس بیس کزن میریج ناول 📍Description (in urdu): ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس کی محبت کو کوئی سمجھ نہیں پارہا تھا۔۔ پیار کرنا غلط تو نہیں۔شاہ میر نے برا مان کر کہا۔ لوگ کیا لوگوں کی چھوڑے اپنی بات کہے ۔شاہ میر اس کو ٹوک کر بولا۔ مہرماہ نے ایک نظر شاہ […]

Continue Reading