TERI CHAAND BALIYAAN BY MAHAM MUGHAL PDF
TERI CHAAND BALIYAAN BY MAHAM MUGHAL ”گڈو پپو ادھر آؤ زرا۔“ گڈو باہر گیٹ سے اندر داخل ہو رہا تھا جب میران سے اس کو آواز دی۔ ”نہ میں بالکل بھی نہیں آرہا، تم گندی نیت والے انسان۔ روزہ ہے میرا۔“ وہ فوراً سے پہلے بولتا ہوا اندر کی طرف بڑھنے لگا جب میران اس…