EHD E SHIKASTA BY ZOYA HASSAN

انعم کے بے تکے سوالوں کا جواب دے دے کہ میں تھک چکی تھی۔ لیکن اسے میرا کوئی جواب مطمئن نہیں کررہا تھا۔ سارے سوال سر احسن کے گرد گھوم رہے تھے۔۔ اور چاہ کے بھی میں اسکے دماغ کاوہ فتور نکال نہیں سکتی تھی۔ اس لیے میں نے بانو قدسیہ کا ناول “راجہ گدھ” […]

Continue Reading