EHD E SHIKASTA BY ZOYA HASSAN

انعم کے بے تکے سوالوں کا جواب دے دے کہ میں تھک چکی تھی۔ لیکن اسے میرا کوئی جواب مطمئن نہیں کررہا تھا۔ سارے سوال سر احسن کے گرد گھوم رہے تھے۔۔ اور چاہ کے بھی میں اسکے دماغ کاوہ فتور نکال نہیں سکتی تھی۔ اس لیے میں نے بانو قدسیہ کا ناول “راجہ گدھ” دراز سے نکالا اور چھٹی مرتبہ پڑھنے لگی۔۔ لیکن وہ اسی طرح بڑبڑاتی رہی۔ سکول میں بریک چل رہی تھی اس لیے میں پیریڈ لینے کے بہانے بھی یہاں سے نہیں نکل سکتی تھی۔۔

EHD E SHIKASTA IS A MATURE WRITING STYLE DIGEST NOVEL WHICH IS WRITTEN BY ZOYA HASSAN.

ITS COMPLETE PDF IS AVAILABLE AT NOVELSCLUBB.

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link is given below:

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

EHD E SHIKASTA COMPLETE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *