Tere Rabte Meri Har Dawa By Mehmal Noor PDF Download
Genre: love story
Status: complete
۔
عبیر یہ تم کیا کہہ رہی ہوں میں تو کئی بار تمہارے سامنے چشمان بھائی کا نام لیا تب تو تم نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا پر اب۔۔۔مشال پریشانی سے بولی۔۔
کیونکہ میں اسے حیدر کے نام سے جانتی تھی مجھے نہیں پتا تھا کہ اسکا نام چشمان حیدر ہے۔۔۔
اب کچھ نہیں ہو سکتا عبیر تم پورانی باتیں کو بھول جاؤں۔۔بس یہ یاد رکھو وہ تمہارے شوہر ہیں۔۔اور تم نے اب ساری زندگی انہی کے ساتھ گزارنی ہے۔۔اور ویسے بھی عبیر تم نے انھے نفرت کی نگاہ سے دیکھا ہے اسلیے تمہے وہ اچھے نہیں لگے پر میرا یقین کرو بھائی چشمان بہت ہی اچھے انسان ہیں۔۔
ہمم۔۔عبیر مزید کچھ نہیں کہہ سکی۔۔۔
ویسے بھائی نے کچھ کہا نہیں تمہے۔۔؟؟مشال نے بات بدلی۔۔۔
نہیں کچھ بھی نہیں کہا۔۔بس آیا اور کہا کپڑے چینج کر لو رات بہت ہو گئی ہے۔۔۔عبیر نے بیزاری سے بتایا۔۔۔
سچ میں انھوں نے تمہاری تعریف بھی نہیں کی۔۔۔؟؟مشال نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا۔۔۔
نہیں۔۔۔اور ویسے بھی مجھے اسکی تعریف کی ضرورت بھی نہیں تھی۔۔۔
**********
Download Link is given below: