ASTROOT BY ZAID ZULFIQAR COMPLETE
نیل آسمان تلے، دونوں ہاتھ پھیلاۓ، سر اٹھاۓ کھڑا تھا۔ وہ جلدی سے دروازے کی طرف دوڑی تھی جب اس نے وہ سیاہ ہیولہ دیکھا۔ اس نے دل خراش چیخ ماری تھی۔ ” نیل۔۔۔۔۔۔۔۔ ” وہ اسکے دونوں بازوؤں کو پکڑے جیسے اپنے ساتھ لے جانا چاہتا تھا۔ اندھیرے میں دھوئیں کا سا چوغہ پہنے،…