AJAB BHANDHAN BY HUMA WAQAS COMPLETE
فون کی مسیج ٹون پر ٹی وی دیکھتے ہوۓ دانیال نے فون اٹھایا تھا ۔۔۔ جیسے ہی مسیج کھولا تو اس کی بچپن کی تصویر کے نیچے لکھا تھا کمنگ بیک۔۔۔ اور نیچے لکھا تھا۔۔۔ بابا مجھے لینے آ جاٸیں۔ اوہ۔۔۔ دانیال کا ہاتھ ایک دم سے ہونٹوں پر گیا تھا۔۔۔ اس کی آنکھیں چمک […]
Continue Reading