MUHABBAT DHANAK RUNG ORH K BY SUMAIRA
شاہ زر بیٹا تم کوئی اور گھر کیوں نہیں دیکھ لیتے ۔میرا مطلب ہے کھلا تمہیں اس کی ضرورت پڑے گی ۔جی چچا جان میں بھی سوچ رہا ہوں ویسے بھی گورنمنٹ جاب سے مجھے بنگلہ مل رہا ہے سوچ رہا ہوں واپسی پر واہی شفٹ ہو جاؤں اندر داخل ہوتے ہی شاہزر کے الفاظ…