Tag: romantic

چمکتے چہرے کہ ساتھ بیٹھے تھے مریم بیگم بار بار ان کی بلاۓ لے رہی تھی جو ایک ساتھ بہت پیارے لگ رہے تھے زمان نے گولڈن کلر کی شیروانی زیب تن کی تھی اور جینا بھی گولڈن کلر کے لہنگے میں بہت خوبصورت لگ رہی تھی ان کے ساتھ حسن آفاق زمزم اور گل…

عنزہ طلحہ اور مرحا یہ تینوں ٹیرس پہ تھے مرحا اپنا ہوم ورک کررہی تھی تو طلحہ اپنا کل کا ٹیسٹ یاد کررہا تھا جب کی عنزہ چہرے پہ مسکراہٹ سجاۓ اپنی اور طلحہ کی تصویریں دیکھ رہی تھی جو ڈانس کرتے وقت رانیہ نے کھینچی تھیں۔ طلحہ یہ پکس کتنی پیاری ہے نہ؟عنزہ طلحہ…