DIL KRAYE K LYE KHALI NHI BY LAIBA NASIR

DIL KRAYE K LYE KHALI NHI BY LAIBA NASIR

DIL KRAYE K LYE KHALI NAHI IS WRITTEN BY LAIBA NASIR. IT IS BASED ON LOVE STORY CONTAINING SOFT ROMANCE.

وہ چاۓ کا کپ تھامے زوار کا انتظار کر رہی تھی۔۔ دو دن پہلے ہی اس نے ڈیوٹی دوبارہ جوائن کی تھی۔۔ لیکن اسکے خیال سے وہ جلدی آ جایا کر رہا تھا۔۔ وہ سوچوں میں گم تھی جب پیچھے سے اسے اپنے حصار میں لیا تھا۔۔ اس لمس سے وہ آشنا تھی۔۔ آج وہ ڈری نہیں تھی۔۔
دھیرے سے مسکراتی اسکی سانسیں محسوس کر رہی تھی۔۔
۔
“اتنی دیر لگا دی آج “_
وہ اسکا بیویوں کے انداز میں لاڈ بھرا شکوہ سن کر مسکرا اٹھا۔۔
“میری شیریں مجھے مس کر رہی تھیں ؟”
دھیرے سے اسکا رخ اپنی جانب کرتے سوال کیا۔۔
وہ بنا توقف کے اثبات میں سر ہلاتی اسے اندر تک سرشار کر گئی تھی۔۔ بلآخر زوار ملک اسے اپنی محبت کا۔۔ اپنے ساتھ کا یقین دلانے میں کامیاب ہو گیا تھا۔۔
اسکی ناک کی نوک پر لب رکھتے اس نے اسکے کپ سے ہی چاۓ کا ایک گھونٹ بھرا۔۔
لمحے میں گندمی رنگت میں سرخیاں گھلتیں زوار ملک کو مشکل میں ڈال گئیں تھیں۔۔ اسکے بال کچھ بڑے ہوئے تھے۔۔ اب کانوں کو چھو رہے تھے۔۔ ہلکے آسمانی رنگ کے سادہ سے جوڑے میں ڈوپٹے سے بےنیاز اسکا نازک وجود اسکی گرفت میں تھا۔۔
وہ اسے ہر روپ میں اچھی لگتی تھی۔۔
۔
“زاوی “__
۔
“زاوی کی جان “__
اسکی پکار پر وہ جی جان سے متوجہ ہوا۔۔
“وہ میں پرسو بیلا کے کیفے کی سرمنی میں کیا کرونگی “_
۔
“ادھر میری طرف دیکھیں۔۔ اس کے لئے پریشان نا ہوں “_
وہ جانتا تھا وہ کیوں پریشان تھی۔

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

dil kraye k lye khali nhi

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *