Tamseel By Mahpara Akbar Khan
Instagram id : writtenbymahpara
Novel Theme : rom com, mystery, romance, second chance
Novel tropes : Love at first sight, friends to lovers
*novel description* :
تمثیل لفظ عربی زبان کے مادہ “مثل ” سے ماخوز ہے جس کے معنی استعارہ یا مثال دینے کے ہیں۔ باقی ناول کے مکمل اختتام پر آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ میں نے اس لفظ کا انتخاب اپنے ناول کے نام کے لیے کیوں کیا۔ تمثیل میری پہلی تحریر ہے اور میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اسے میں نے بے حد توجہ اور لگن سے لکھا ہے۔ کہانی ہے تین لکھاریوں کی۔ عشوہ مراد، مارب حسن اور ارسلان جادل کی۔ تین ایسے لکھاریوں کی جو مل کر ایک مشترکہ ناول لکھتے ہیں۔ یہ کہانی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں تین لوگ ایک دوسرے کو لکھنے لگتے ہیں اور اختتام وہاں ہوتی ہے جہاں محبت “تمثیل” بن جاتی ہے۔ کیونکہ محبت ادھوری رہ جائے یا تکمیل پا جائے، بس ایک قصہ ہے۔