ہاں یار تم تو مجھے یہاں اکر بھول ہی گئی۔آفتاب اسے اپنے پاس کی کرسی پر بیٹھنے کا اشارہ کرتا ہوا شکوہ کنا
انداز میں بولا۔
نہیں ایسی بات نہیں ہے بس سب چھوڑ ہی نہیں رہے تھے اس لئے۔
اور تم نے مجھے چھوڑ دیا۔آفتاب کی شکایت عروج پر تھی۔
کیسی باتیں کر رہے ہیں جس انسان نے میرا کڑے وقت میں تک ساتھ نا چھوڑا میں اسے کیسے چھوڑ سکتی ہوں۔مہتاب جذباتی ہوئی۔
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Download Link is given below:
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD BUTTON: