TUM PAGAL NHI HO BY ZAID ZULFIQAR

” یہ کیا کوئی مائیکرو فون ہے ؟؟؟؟ ”
اس موٹے آدمی نے دہشت سے اس عورت کی لاش کو دیکھا تھا۔ اس آدمی نے کانپتے ہاتھوں سے اس چھوٹی سی شے کو کھوپڑی سے علیحدہ کیا تھا۔
” یہ کیا چیز ہے ؟؟؟؟؟ ”
وہ دوسرا آدمی بے یقینی سے پوچھ رہا تھا۔ اس آدمی نے وہ چیز کان میں لگائی اور اسے پریس کیا۔ وہ کھنکھناہٹ سی اسکے دماغ میں گونجی تھی۔
” اس موٹے آدمی کا سینہ قینچی سے پھاڑ کے اسکا دل کھینچ لو اور اس دوسرے مسٹنڈے کے منہ میں ٹھونس کے اسکا منہ بند کردو ”
اس آواز نے اسکے کانوں میں سرگوشی کی تھی۔

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD BUTTON:

TUM PAGAL NHI HO COMPLETE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *