Umar E Guzashta By Sumayya Adnan PDF Download

Umar E Guzashta By Sumayya Adnan PDF Download

Status: Ongoing episodic
Genre: Historical fiction, fantasy, time mystery, time travel, royal fiction
Description ( in Urdu):
یہ کہانی ہے شیطانوں کی۔ شیطان جو ہمارے ارد گرد ہیں، اور شیطان جو ہمارے اندر بسیرا کیۓ ہوۓ ہیں۔ اکثر و بیشتر ہم سمجھتے ہیں کہ طاقت سے مراد تخت و تاج کا حصول ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔ طاقت اپنے اندر موجود شیطان کو شکست دینے کا نام ہے، اور اس کہانی کے کردار اسی کشمکش میں مبتلا رہیں گے۔ اس کہانی کے ذریعے میں بتانا چاہتی ہوں کہ وقت میں پیچھے یا آگے نہیں جا سکنا اصل میں ہمارے لئے ایک نعمت ہے اور اس نعمت سے اس کہانی کے بہت سے کردار محروم رہیں گے کیونکہ آپ دیکھیں گے کہ کیسے وہ وقت کو بدلنے کی جستجو میں خود بدل جائینگے۔ عمر گزشتہ 1815 کے بر صغیر کی کہانی ہے۔ اس کہانی میں سازش، سیاست اور طاقت کی بو گھلی ہوئی ہے۔ کوئی نہیں جانتا لڑائی کس کے خلاف ہے لیکن فاتح صرف وہی ہوگا جس کی نیت صاف ہو۔ عمومی طور پر ہر سیاسی جنگ کو شطرنج کی بساط سے تشبیہہ دی جاتی ہے۔ یہ کہانی بھی ویسی ہی ہے لیکن اس بساط پر ہر مہرہ چلنے سے پہلے کرداروں کو سانپ سیڑھی کا کھیل کھیلنا ہوگا۔ اٹھ کر گرنا ہوگا، گر کر اٹھنا ہوگا۔

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..

Novelsclubb is a newly launched website specially designed for social media writers and readers. Novelsclubb’s aim is to provide best quality pdf for writers and readers for free. NOVELCLUBB web offers the best types of novels. This site has a vast collection of Urdu novels where you will find good and quality material to study without vulgarity and bold content.
If you want to publish your novel, article, afsana on our website contact us on our given contacts pages.
Instagram: @novelscclubb
F.B: novelsclubb
Whatsapp:03257121842
Gmail: novelsclubb@gmail.com

Download Link is given below:

Umar E Guzashta By Sumayya Adnan Epi 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *