Watan Aur Muhabbat By Ayesha Ibrahim PDF Download
Completed
Army based, Cousin marriage
Description:
یہ کہانی ہے عائزہ اور شاہمیر کی۔ یہ دونوں کزنز ہوتے ہیں اور آرمی میں ہوتے ہیں۔ عائزہ کو اپنا پہلا مشن شاہمیر کے انڈر ہی ملتا ہے اور شاہمیر مشن پے جانے سے پہلے عائزہ سے نکاح کرتا ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا ناول ہے۔
Sneak Peak:
“اب کہاں جا رہے ہیں؟”عائزہ نے اس سے کمرے سے باہر جاتا دیکھ پوچھا
“مجرہ کرنے…چلو گی ساتھ؟”
“لاحول ولا قوت… اپ پے ہی جچتا ہے، اپ ہی کریں۔”عائزہ نے باقاعدہ کانوں کو ہاتھ لگا کر کہا۔ شاہمیر بس اسے گھور کر باہر چلا گیا۔ عائزہ اس کے پیچھے چلی گئی۔ شاہمیر کو چائے بناتا دیکھ وہ اگے بڑھی
“شاہمیر میں بنا دیتی ہوں.”عائزہ نے اس سے کہا۔ شاہمیر کی انکھیں لال ہو رہی تھی اور اس کے چہرے سے صاف پتہ چل رہا تھا کہ وہ دو دنوں سے سویا نہیں ہے۔
“اپ کا احسان، کہ اپ کو خیال اگیا۔”
Instagram: bibliophile_ai
Download Link is given below: