ZUALLEEN BY ZAID ZULFIQAR PDF DOWNLOAD

ZUALLEEN BY ZAID ZULFIQAR PDF DOWNLOAD

Homosexuality اور LGBTQ
جیسے کریہہ مگر قابل وضاحت موضوعات پر لکھی گئی یہ کہانی آپ کو معاشرے کے ان تلخ حقائق کے بارے میں بتائے گی کہ آپ کا دل خون کے آنسو روئے گا۔
Homosexuality
وہ کریہہ عمل ہے جسے آج کل کے نوجوانوں نے اپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔ “محبت، محبت ہوتی ہے، جنسوں کے فرق سے بالاتر” اپنی نفسی خواہشات کو اس جملے میں لپیٹ کر یہ اس عمل کی وضاحت دیتے ہیں جسے اللہ اور اس کا رسول لعنت قرار دے چکے ہیں۔ قوم لوط اس فعل کے مرتکب ہوئے اور ان پر پتھروں کا عذاب آیا۔ یہ نسل بھی پتھروں کے عذاب کی منتظر ہے یہ جانے بغیر کے عذاب ہر دفعہ پتھروں کا ہی نہیں ہوتا، عذاب عذاب ہوتا ہے۔ رب کی رحمت چھن جانا بھی عذاب ہوتا ہے۔
اس کہانی میں
Intersexual اور transgender
کا بھی ذکر ہے۔انہیں عام زبان میں “ہیجڑا” بھی کہا جاتا ہے۔یہ وہ مخلوق ہے جو ابھی تک اپنی
existence
کے لئے ہم کوشاں ہیں۔ وہ existence جو اللہ رب العزت نے مقرر کی ہے۔۔یہ کامل ادھورے یا ادھورے مکمل انسان ہم سے کچھ توقع نہیں کرتے سوائے عزت کے، اور ہم کامل انسان انہیں کیا دیتے ہیں؟؟ گالیاں، تضحیک آمیز جملے، ہتک آمیز نگاہیں۔ انہیں ناچنے پر کون مجبور کرتا ہے؟؟ انہیں اپنے فنکشنز پر کون بلاتا ہے؟؟ اور پھر انہیں اور ان کے اس عمل کو گالی کون دیتا ہے؟؟ اللہ نے تو کہیں نہیں کہا کہ یہ لوگ غلط ہیں۔ اللہ نے تو کہیں نہیں کہا کہ انہیں نچوایا جائے۔ اللہ نے تو کہیں نہیں کہا کہ ان سے غلط فعل کیا جائے۔ تو پھر غلط کون ہے ؟؟ یہ ادھورے لوگ؟؟ ہم کامل لوگ؟؟ یا ہم سب کو پیدا کرنے والا ؟؟

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link is given below:

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

ZUALLEEN COMPLETE

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *