یہ کہانی ایک ایسے خاندان کی ہے جہاں بچوں کا بچپن میں نکاح کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں۔ یہ طنز و مزاح سے بھرپور ایک سبق آموز کہانی ہے۔ PDF DOWNLOAD LINK: DOWNLOAD EP1 ye dil munkir huwa ep 2
Month: July 2023
کچھ ہیرے نوکیلے بھی ہوتے ہیں ، سب ہی نمائش کی خاطر نہیں پہنے جاتے ۔ ۔ ۔ کچھ ہاتھ قتل بھی کرتے ہیں ، سب ہی رنگوں کو بکھیرنا نہیں جانتے ۔ ۔ ۔ کچھ جادو فطرتاً بھی کیئے جاتے ہیں ، سب ہی غلطی سے سر زد نہیں ہوتے ۔ ۔ کچھ کی…
یہ کہانی ہے ایک گناہگار کو سلاخوں کے پیچھے پہنچانے کی. ماضی کے درد ناک واقعات سے چھٹکارا حاصل کرنے والوں کی. اور آزمائشوں پر صبر کرنے والوں کی…. JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL \ PDF DOWNLOAD LINK: nayab ishq ep1 nayab ishq ep2 nayab ishq ep3 nayab ishq ep4
طبيعت ٹھيک ہے آپکی۔۔۔ميں وہی شہير ہوں۔۔۔شايد بھول رہی ہيں آپ جو آپکی نظر ميں ايک اوباش اور کرپٹ انسان تھا۔” شہير نے طنزيہ نظروں سے اسے ديکھا۔ “پليز ميں آپ سے اپنے سب الفاظ کی معافی مانگتی ہوں ميں مانتی ہوں کہ ميں غلط تھی۔ آپ نے تو محبت کی تھی مجھ سے کيا…
يہ۔۔۔۔يہ گھٹيا فلم تم مجھے دکھانے لائ ہو” نشوہ نے نہايت بيزاری اور اکتاہٹ سے سينما کی اسکرين پر محجت کے گيت گاتے ہيرو، ہيروئن کو ديکھتے مزنی سے کہا۔ وہ دونوں ميٹرک سے لے کر يونيورسٹی تک بہترين دوست رہيں تھيں اور اب يونيورسٹی ختم ہوتے ہی جاب بھی اکٹھے کر رہيں تھيں۔ ہفتے…
يار ايک کام کرتے ہيں” وہيبہ نے ادھر ادھر ديکھتے کہا۔ آنکھوں ميں ايک مخصوص شرارتی چمک تھی جو کوئ بھی شرارت کرنے سے پہلے اسکی آنکھوں ميں جھلکتی تھی۔ “اب کيا تخريبی بات سوچ رہی ہو” نيہا جو اسکی رگ رگ سے واقف تھی آموں کی گٹھلياں ايک پليٹ ميں رکھتی ہوئ بولی۔ “يار…
“بابا جی! دعا ہی کر ديا کرو کبھی۔۔۔” وہ جو روز يونيورسٹی کے باہر بيٹھے فقير کو ديکھتی تھی۔ جو کالا چشمہ لگاۓ۔۔سبز رنگ کا چولہ پہنے، ہاتھوں ميں ڈھيروں انگوٹھياں ہوتيں اور اسی طرح گلے ميں ڈھيروں مالائيں لٹکاۓ۔ روزانہ صبح انکے يونيورسٹی جانے سے پہلے وہاں موجود ہوتا اور شام مين انکی واپسی…