Humnashin By Ishrat Rajpoot Pdf Download

Humnashin By Ishrat Rajpoot Pdf Download

Friendship or Love story based Novel h

یہ کہانی ہے لازوال محبت اور دوستی کی ۔۔۔( زاویار )۔۔۔ایسے منافق کی جو سب کی نظر میں فرشتہ تھا ۔۔ایک لڑکی کو محبت کے نام پر دھوکہ دے کر سڑک کے کنارہ چھوڑ دینے والا شخص۔ اس شخص کی محبت (ماہا) نے اسے اس کے گناہوں کی سزا دلوائی تھی۔۔ اس نے اپنی جان سے پیاری بیوی کو عدالت میں اپنی خلاف بیان دینے پر طلاق دے دی تھی ۔۔ایک معصوم لڑکی (ہانیہ )جو محبت کے نام پر اپنا سب کچھ کھو بیٹھی۔ایک شخص کے دھوکہ کے بعد حوس کے درندوں نے جسے نوچ ڈالا تھا۔۔ اور وہ (ماہا )تھی۔جس نے اپنے شوہر کو اس کے گناہوں کی سزا دلوائی تھی۔۔ داور خان جو کامیاب وکیل اپنے رقیب کی رہائی کروانے والا پندرہ منٹ میں اقدام قتل کا کیس ختم کروادیا تھا ۔۔ اپنے ہاتھوں اپنی محبوبہ اپنے رقیب کو سونپ کر اپنی خاموش محبت پر ماتم کرتا رہا ۔ ہر موڑ پر اپنی محبت کا ساتھ دینے والا داور خان تھا ۔ وہ حذیفہ اور طلحہ تھے ۔۔جو جو ہر وقت سنی سے لڑنے کے باوجود اس کے لیے دلہن اغواء کر کے لائے تھے۔۔ وہ میرب تھی ماں باپ کی لڑائی سے تنگ ۔۔جسے دوستوں میں نئی زندگی ملی تھی ۔ وہ زاویار تھا ۔ جس نکاح کے فوراً بعد اپنی بیوی( ماہا ) سے تھپڑ پڑا تھا۔اس کے ایک جھوٹ کی وجہ سے ۔وہ غصّہ میں ریش ڈرائیونگ کرتا دو لوگوں کی جان لے چکا تھا ۔ وہ معصوم عادی تھا۔ جو باپ کے سائے سے محروم ہوا تھا۔۔ وہ عیان تھا جو اپنی ہمسفر کھو بیٹھا تھا ۔۔ یہ وہ سب دوست تھے جنہوں نے اپنی دوست کے مجرموں کو اسی کے ہاتھوں سزا دلوائی تھی ۔ وہ داور خان تھا جو انہیں ہمیشہ قانون کے چنگل سے نکال لاتا تھا۔سب کا حصار تھا ۔ جس کے ہوتے ہوئے کسی کو کوئی ڈر نہیں تھا۔ سب کیلیے قربانی دینے والے کو کیا اپنی محبت ملے گی۔۔۔؟

Our Instagram:

@novelsclubb

Click On this Link Below To Download novel:

Humnasheen By Ishrat Rajpoot Epi 1-3-NC