Taqdeer e Kashaf By Kalsoom Toufeeq
Novella name- Taqdeer-e-Kashaf
تقدیرِ کشف
Writer name-
Kulsum Taufeeq
کلثوم توفیق
STATUS- Complete
Genre-Tragedy, Destiny based,Drama,short story.
Word count-4800
Description-
کشف کی یہ کہانی صرف ایک لڑکی کی نہیں— یہ ہر اُس شخص کی داستان ہے جو زندگی سے شکوہ کرتا ہے، جو بار بار ٹوٹتا ہے، بچھڑتا ہے مگر پھر اسے احساس ہوتا ہے کہ کچھ چیزیں مقرر ہوتی ہے ہم جتنی بھی کوشش کر لیں ہونا وہی ہوتا ہے جو تقدیر چاہتی ہے اور ہمیں اس پر شکوہ نہیں شکر کرنا چاہیے تب جا کر ہمیں احساس ہوتا ہے کہ جسے ہم تکلیف سمجھ رہیں ہوتے ہیں وہ اصل میں ہماری آزمائش ہوتی ہے۔
Promotion scene-
مگر علی مجھ جیسی ادھوری لڑکی سے شادی کرکے تمہیں کیا ملےگا؟”
“تم ادھُوری نہیں ہو،تم مجھے مکمل کروگی۔اور تمہارے ملنے کے بعد مجھے کسی اور کی خواہش بھی نہیں رہےگی!
Instagram account-graphophile_kulsum