AIK JAADUGARA KI DAASTAN BY ZUBAIR QURESHI

AIK JAADUGARA KI DAASTAN BY ZUBAIR QURESHI

ہمیشہ سے میری خواہش رہی تھی کہ میں جادو سیکھ لوں.
جادو سے انسان کیا کچھ نہیں کر سکتا؟
انسان اپنی خواہشات کا اسیر ہوتا ہے اور جب خواہشات بغیر کسی مشقت کے حاصل ہونے لگیں تب یہی دنیا جنت بن جاتی ہے.
ہر نارمل انسان کی طرح میری خواہشات بھی یہی تھیں کہ پیسا، گاڑی بنگلہ نوکر چاکر ہوں اور میں شہنشاہ اعظم بن کر حکم چلاؤں.
لیکن اس سب کے لیے طویل محنت اور لگن درکار ہوتی ہے.
جبکہ مجھے شارٹ کٹ طریقے سے سب چاہیے تھا
اور شارٹ طریقوں میں ایک جادو ہوتا ہے اور دوسرا غیرقانونی طریقے،
اور غیر قانونی طریقوں میں کامیابی سے زیادہ موت کا یقین مستحکم ہوتا ہے

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD BUTTON:

AIK JAADUGAR KI DAASTAN COMPLETE

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *