HR MRTBA TU CHAHYE BY ANA ILYAS

HR MRTBA TU CHAHYE BY ANA ILYAS

“آپ کو شرم نہيں آتی وہ ميرا بھائ ہے” فرال نے اسے شرم دلانا چاہی۔
“وہ آپ کے اور میرے رشتے سے پہلے ميرا دوست تھا” يامين نے اسے ياد کروايا۔
“ويسے بھی آپ کون سا ميری گرل فرينڈ ہو جو اسے ٹينشن ہوتی” يامین نے مزے سے کہا۔
“گرل فرينڈ کيوں ہونے لگی ميں آپکی۔۔بيوی ہوں بس” فرال نے سوچے سمجھے بغير کہا۔
“لوگوں کی گرل فرينڈز اس سے کہيں زيادہ آگے تک تعلقات بنا چکی ہوتی ہيں جتنا آپ نے ميری بيوی ہو کر ابھی تک مجھ سے نہيں بناۓ” فرال جان گئ اس کا اشارہ کس جانب ہے
“ايک تو آپکی فضول باتيں ۔۔ اچھی بھلی سورہی تھی۔۔آکر نيند خراب کردی” اسکی کچھ بولتی گہری آنکھوں سے نظريں چرا کر تکيہ ٹھيک کرنے لگی۔
“فرال۔۔” يامين کا پکارنے کا انداز اسکی دھڑکنيں تيز کرگيا۔
“آئم سوری فور ايوری تھنگ۔۔۔شايد آپ کو اس حد تک لے جانے ميں میرا بہت زيادہ قصور تھا۔ آپکے شوق کو ہوا دے کر پھر اسے دبانے کی غلطی کی” يامين اب تک انہيں باتون کے زير اثر تھا۔

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

download here

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *