Akhri Khat By Sara Rajpoot PDF Download
Akhri Khat By Sara Rajpoot PDF Download
Genre: spiritual
Status:complete
Description ( in Urdu):
خلاصہ:یہ چھوٹی سی کہانی آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گی۔ہمارے یہاں محبت کا مفہوم کیا ہے اور اصل حقیقی محبت کسے کہتے ہیں۔اسے پڑھنے کے بعد آپ کو واضح فرق سمجھ آئے گا۔
اس میں موجود کرداروں کے درمیان آپ کو فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا کہ کون زیادہ اچھا انسان ہے۔اور میں یہی چاہتی ہوں۔آپ کو کچھ دشواری پیش آئے تا کہ جب آپ فیصلہ کر لیں تو آپ جان جائیں کہ آپ محبت کے کس مقام پر ہیں۔
Download Link is given below: