ANABELLE BY KIRAN AAFTAB PDF DOWNLOAD


حسین وادی کے چاروں طرف قطار در قطار لگے درختوں کے خزاں رسیدہ سوکھے پیلے پتے تاحدِ نگاہ کشادہ سرمئی روش پر پھیلے ہوۓ تھے جو ہوا کے زور پر یہاں سے وہاں اُڑ کر ہلکی سی چرچراہٹ پیدا کر دیتے۔درختوں کے جھنڈ میں موجود پتھر کے بینچ پر بھی کچھ خشک پتے آ گرے تھے۔
چمکدار گہری سبز چونچ والی خوبصورت ننھی چڑیا درخت کی سب سے اونچی شاخ پر سریلی آواز پیدا کرتی ماحول کے سکوت میں خلل پیدا کر رہی تھی۔
بوجھل سانس خارج کرتا وہ گلاس وال کے قریب آیا تھا جیسے اس ماحول کو قریب سے دیکھنے کا خواہاں ہو۔
اُسکی نگاہ پتوں چڑیا اور درختوں کے بیچ موجود تنہا بینچ سے ہوتی ہوئی نیلگوں آسمان تک جا پہنچی جہاں بدلیاں نیلے اُفق پر رقصاں تھیں جیسے برسے کو بے تاب ہوں۔
“حسین وادی”۔۔۔ یا وادیِ موت ” وہ زیرِ لب بڑبڑایا تھا۔

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link is given below:

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD BUTTON:

ANABELLE BY KIRAN AFTAB

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *