MASJOON BY ZAID ZULFIQAR PDF DOWNLOAD

MASJOON BY ZAID ZULFIQAR PDF DOWNLOAD

لوگ کہتے ہیں میں نے بڑی نمازیں پڑھی ہیں، بڑے سجدے کئیے ہیں۔ وہ کہتے ہیں میرے پاس بڑی عبادتیں ہیں۔ تو جانتا ہے وہ سب تیرے لئیے ہیں۔ وہ خالص تیرے لئیے ہیں۔
تو ان سجدوں، ان نمازوں، ان سب عبادتوں کے بدلے مجھے۔۔۔۔ مجھے ” وہ ” دیدے۔۔۔ وہ۔۔۔ وہ انسان دیدے۔۔۔۔ سب لے لے، سب کچھ۔۔۔۔ بس وہ دیدے۔۔۔۔ ”
وہ بُھربُھری مٹی کی مانند زمین پہ گرا تھا۔
وہ تو نمازوں والی تھی۔ اسکے پاس تو جتانے کے لئیے بڑی نمازیں تھیں بڑے سجدے تھے۔ وہ تو حق مانگنے آئی تھی، صلہ لینے آئی تھی۔
اسکے پاس کیا تھا ؟؟؟؟؟
کیا تھا جتانے کو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا تھا جسکے بدلے وہ اسے مانگتا ؟؟؟؟؟

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link is given below:

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD BUTTON:

MASJOON BY ZAID ZULFIQAR

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *