Aurat Ki Jannat By Huma Shehzadi PDF Download

Aurat Ki Jannat By Huma Shehzadi PDF Download

یہ ناول عورت کی جنت ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو کہ حجاب کو پسند کرتی تھی۔

اس کا ماننا تھا کہ حجاب عورت کی جنت ہے۔
یہ اتنی خوبصورت تو نہیں تھی مگر اس کا حجاب اسے سب سے منفرد بناتاتھا۔

یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو حجاب کر کے اس کو سمبھال کر رکھنا جانتی تھی ۔کبھی کبھی لوگوں کی باتوں سے اداس ہو جاتی تھی۔مگر پھر یہ سوچتی تھی کہ اس نے تو یہ حجاب اپنے رب کی رضا کے لیے کیا ہے۔
تو پھر لوگوں کی پرواہ کیوں کرے۔

اس کہانی کا دوسرا کردار ہے آرش راجپوت۔۔۔۔۔۔

آرش راجپوت🔥🔥🔥🔥۔

یہ ایوارڈ صرف میرا خواب نہیں ہے میرا جنون ہے اور آرش راجپوت اپنے خواب پورے کرے نا کرے اپنے جنون پورے کرنا جانتا ہے میں کبھی بھی کسی کام کے لیے یہ نہیں کہتا کہ مجھے کرنا ہے بلکہ میں یہ کہتا ہوں کہ میں کروں گا آرش راجپوت کے الفاظ اس کے بزنس رائولز کے منہ پر تماچوں کی طرح پر رہے تھے اور یہی وہ چاہتا تھا۔

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link of All Episodes:

Aurat Ki Jannat By Huma Shehzadi Epi 1,2

One thought on “Aurat Ki Jannat By Huma Shehzadi PDF Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *