Azmaish By Arooba Masood PDF Download

Azmaish By Arooba Masood PDF Download

Azmaish By Arooba Masood PDF Download

Status: complete
Genre: divorce, social issues, past trauma, love story.
Description: آزمائش تو ہر شخص کی زندگی میں آتی ہے۔ اس چیز کے ذریعے جو آپ کو سب سے بڑھ کر عزیز ہوتی ہے۔ اور کامیاب وہ ہوتے ہیں جو صبر سے اور اللّٰہ پہ توکل کر کے اس کا مقابلہ کرتے ہیں۔
آزمائش ناول کے کرداروں میں بھی آپ کو ایسی ہی چیزیں نظر آئیں گی۔ دیکھتے ہیں کہ کس طرح نورِ صباح اپنی آزمائش کا مقابلہ کرتی ہے۔
Sneak Peak:

تو آپ پولیس وردی میں اس لیے آئے ہیں تاکہ ایمپریس کر سکیں؟ ” اسکی بات پہ وہ گردن جھکا کر ہنسا۔
” تو آپ ایمپریس ہوئیں؟ ” نقاب سے جھلکتی دو آنکھوں کو دیکھتے وہ محفوظ ہو کر بولا۔
” بالکل نہیں! نورِ صباح کو ایسی چیزیں متاثر نہیں کرتیں۔ ” سپاٹ لہجہ۔ وہ محفوظ ہو رہا تھا۔
” تو نورِ صباح کو کیسی چیزیں متاثر کرتی ہیں؟ ” اسے وہ دلچسپ لگی تھی۔ وہ ہر لڑکی کی طرح اس کی شخصیت سے متاثر نہیں ہوئی تھی۔
” کام کی بات پہ آئیں۔ آپ رشتے سے انکار کر دیں۔ ” اور یہ لگا ایس پی احتشام کو پہلا جھٹکا۔
” اور وجہ؟ ” سنجیدہ نظروں سے دیکھتے وہ بولا۔
” وجہ صاف ہے مجھے دوبارہ شادی نہیں کرنی۔ ” دوبارہ پہ زور دیتی وہ بولی۔ اسے لگا اسکی اس بات وہ انکار کر دے گا۔ لیکن وہ جانتا تھا۔
آپ کر دیں۔ ” کرسی سے ٹیک لگائے وہ ازلی پُرسکون انداز سے بولا۔
” میں نہیں کر سکتی۔ خالہ کو انکار نہیں کر سکتی۔ ” اسکی آنکھوں میں بےبسی صاف ظاہر تھی۔ ” تو بہتر سے کہ تم انکار کر دو۔ ”
” اونہوں ۔۔۔ انکار تو نہیں ہو گا۔ اقرار ہو گا، مادام! ” کہتا وہ باہر کی جانب بڑھ گیا۔ پیچھے وہ مٹھیاں بھینچ کر رہ گئی۔

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Here:

Aazmaish By Arooba Masood Complete-NC

ONLINE READ:

2 Comments

  1. Azmaish by Arooba Masood novel is very amazing 🔥 I love it I can’t explain my happiness, emotions and my feelings when I read it🔥😘♥️

  2. Azmasih my Aooba Masood novel is very amazing 🔥♥️ I love it I can’t explain my happiness, emotions and my feelings when I read it🔥♥️😭🫂🖤

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *