Bakht By Shama Ilahi PDF Download

Bakht By Shama Ilahi PDF Download

Bakht By Shama Ilahi PDF Download

Genre: ameer heroin, ghareeb hero, motivational based, enemies to lovers, romantic
Status: complete
Sneak Peak:”تم۔۔؟، تم یہاں کیا کررہے ہو؟، کیا آج بھی رخصتی کے لئے آئے ہو؟”
وہ خوبصورت سی نظر آتی انتہائی مارڈن سی لڑکی تھی جو شدید غصے میں اپنے سامنے کھڑے ستائیس سالہ نوجوان پر بھڑک رہی تھی ، جو اپنے حلئے اور شکل و صورت سے نہایت عام نظر آتا تھا۔
“کیا تم جانتے ہو مجھ میں اور تم میں کیا فرق ہے؟، تم ایک 12th فیل دیہاتی ، پنڈو آدمی ہو اور میں اپنی یونی کی ٹاپر گولڈ مڈیلسٹ ، ‘دا لائف ‘ میڈیسن کمپنی کی سی ای او کی سکریٹری ہوں، میری ایک مہینے کی سیلری ڈیڑھ لاکھ ہیں، اور یہ جو میں نے لباس پہنا ہے، جانتے ہو اس کی قیمت کیا ہے؟، ساری ذندگی بھی تم کماو گے نا تب بھی تم صرف میرے ایک جوتے کی قیمت نہیں چکا پاوگے، تو تم ہی بتاو کیا تم مجھے ڈیزور کرتے ہو؟”)

Download Link is given below:

Bakht By Shama Ilahi Complete

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *