Bardasht Article by Warda Ashraf

Bardasht Article by Warda Ashraf

Warda Ashraf is the author of  article BARDASHT..It’s an excellent Islamic based article.

Description (in urdu): زندگی کے مسائل پر واویلہ یا شور ہنگامہ کرنا کم عقلی اور جاہلیت کی نشانی ہے
مومن وہی ہوتا ہے جو ہر حال میں ،ہر تکلیف میں ، ہر غم میں استعینو باُصبر والصلوۃ ( ترجمہ صبر اور نماز سے مدد طلب کرو) ( سورہ البقرہ) کرتا ہے۔
اس تحریر کا مقصد آپ کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے اور صبر و تحمل سے ہر معاملے کو نمٹانے کی ایک مختصر لیکن خوبصورت سے نصیحت ہے جو کچھ دلیل پر اور لچھ حکمت پر مبنی ہے
آئیں زندگی کا ایک اور پہلو سنواریں کہ یہی تو وقت ہے صراط مستقیم اپنانے کا۔

PDF DOWNLOAD LINK:

Bardasht_Article

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *