باسل ہما وقاص کی ایک نہایت شاندار تحریر ہے۔اس میں ہیرو ایک سیکرٹ ایجنٹ اور ہیرؤئن نومسلم ہوتی ہے۔ کہانی جزبات اور احساسات کا ایک رولر کوسٹر ہے۔آپ یقینا یہ کہانی پسند کریں گے۔
” ٹانگ اوپر رکھنے کے لئے فوراً میری بیوی کو بہن بنا لیا ۔ واہ “
” فوراً نہیں بنایا ۔ میری بلڈنگ میں رہنے والی ہر لڑکی میری بہن ہی تھی اور جویریہ تو ویسے بھی بہت خاص ہے کیونکہ وہ میرے جگر کی بیوی ہے ۔ “
انل نے محبت سے مسکراتے ہوئے کہا اور آنکھ کا کونا دبایا۔
” میں ان ایموشنل ڈائیلوگ سے پگھلنے والا نہیں ہوں ۔ وہ کیا کہتے ہیں ! اسے کیا رشتہ ہے اس کے ساتھ میرا ؟ “
دران نے ٹھوڑی پر ہاتھ رکھے بھنویں اچکا کر جویریہ کی طرف دیکھا جو ان دونوں کی باتوں سے لطف اٹھاتی ہنس رہی تھی ۔
” سالا لگے آپ انل بھائی کے ۔ “
” رشتہ ہے یا گالی ؟ “
دران نے ایک آبرؤ چڑھائے پوچھا تو جویریہ کے ساتھ انل بھی بھرپور قہقہ لگا گیا ۔
” رشتہ ہی ہے ۔ “
جویریہ نے بمشکل ہنسی پر قابو پا کر جواب دیا ۔ دران نے لب بھینچ کر مصنوعی سنجیدگی طاری کی ۔
Download Link is given below:
PDF DOWNLOAD LINK:
BASIL BY HUMA WAQAS PDF DOWNLOAD
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
One thought on “BASIL BY HUMA WAQAS COMPLETE PDF”