butter scotch by huma waqas-pdf download
“ واہ واہ بڑے فخر سے اپنی شان میں قیصدے پڑھے جا رہے ہیں ۔ “ ضحیٰ نے استہزائیہ مسکراہٹ سجائے پیغام لکھا ۔ دل تو چاہ رہا تھا اس کا وہ حشر کرے کہ وہ یاد رکھے ۔ “ نہیں یہ قیصدے میں نہیں پڑھ رہا یہ تو میری شان میں میری بیوی پڑھتی…