ISHAQ AISA HO BY HUMA WAQAS PDF
” کیا ہوا رو کیوں رہی ہو ؟ رو مت پلیز بس تمہیں اور تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا بہت جلد یہ رشتہ ختم ہو جائے گا ۔ پریشان مت ہو ۔ “ ماہا کا یوں رونا برداشت سے باہر تھا لیکن وہ اتنی جلدی ہار ماننے والوں میں سے نہیں تھا ۔ ضبط سے…