ALAA RAASI BY ADEENA KHAN COMPLETE
“ارے یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ مرد کچن کا کام نہیں کر سکتے؟” اس نے تیوری چڑھائی۔ “پھر بھی____” وہ منمنائی۔ “علی راسی____(Ala Rasi)۔” وہ ہلکا سا سر خم کر گیا اس کے سامنے۔ “اس کا کیا مطلب ہوا؟” وہ نا سمجھی سے دیکھنے لگی۔ “یہ ہم عرب امارات میں رہنے والے لوگ […]
Continue Reading